لاہور(نمائندہ خصوصی)شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کے ازالے کیلئے سنٹرل پولیس آفس میں قائم آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر1787کی سال2022میں کارکردگی قابل ستائش رہی ہے ۔ رواں سال 1787 پر موصول 94 فیصد شکایات کو حل کر دیا گیا، بقیہ 6 فیصد شکایات پر کاروائی مکمل جوتکمیل کے آخری مراحل میںہیں ۔