پکتیکا: 588 مستحق افراد میں پولٹری فارم بنانے کا سامان تقسیم

Dec 17, 2022


پکتیکا (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے 588  مستحق افراد میں ان کو خودکفیل بنانے کیلئے پولٹری فارم بنانے کا سامان تقسیم کیا گیا۔ پکتیکا محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ اس صوبے میں 588 غریبوں‘ بیوائوں اور معذور افراد کو چکن فارم بنانے کیلئے سامان دیا گیا۔
پکتیکا

مزیدخبریں