قصور: دیور کی بھابی سے زیادتی‘مقدمہ درج


قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواحی گاﺅں جمشیر کلاں میں دیور نے بھابی کو بے آبرو کر دیا۔ مرزا سلیم نے مقدمہ درج کرایا میری ہمشیرہ (ف) کی شادی علی فراز کے ساتھ ہوئی۔ بہنوئی لاہورگیا تو ملزم مرزا قربان نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

نے کے بعد فرار ہو گیا ہے۔ پولیس تھانہ کنگن پور مصروف تفتیش ہے۔
بھابی زیادتی

ای پیپر دی نیشن