لڑکے سے زیادتی کرنے والا موٹرسائیکل میکینک گرفتار


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ویسٹریج نے 13سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا موٹرسائیکل میکینک گرفتارکرلیا متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا موٹر سائیکلوں کا کام سیکھ رہا تھاجسے استادشہزاد نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ای پیپر دی نیشن