میلسی(نمائندہ نوائے وقت) میلسی کے شہریوں محمد فاروق، عبد الشکور، محمد نوید، راؤ فرمان، محمد ریحان، مہر اشفاق نے کہا ہے کہ میلسی میں آٹے کی قلت اور عوام کی لمبی لائنوں کو دیکھتے ہوے ڈی ایف سی شہزاد جعفری نے گندم کا کوٹہ بڑھا کر عوام کی پریشانی کو ختم کر دیا ہے اور آٹے کے حصول کو یقینی بنا کر عوام کا مسئلہ حل کر دیا ہے جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
میلسی آٹا سیل پوائنٹ پر لمبی لائنوں کا نوٹس،ی ایف سی نے گندم کا کوٹہ بڑہا دیا ،شہریوں کا خراج عقیدت
Dec 17, 2022