مخدوم پور پہوڑاں (نمائندہ نوائے وقت) مخدوم پور میں دونمبر شراب اور منشیات فروش متحرک انتظامیہ کاروائی کی بجائے خود مال پانی بنانے کے چکر میں پڑھ گئی اب موضع کوٹ عبداللہ موضع جہانپور چک نمبر ایک چک نمبر دس اور 3چک میں منشیات فروخت کرنے والوں کا گڑھ ہے اب مخدوم پور میں منشیات فروخت کرنے والے بڑے ڈیلر شرعام منشیات فروخت کر رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہ ہے شہر اور گردونواح کے معزز لوگوں نے ڈی پی او خانیوال منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
مخدوم پور میں دونمبر شراب اور منشیات فروش متحرک انتظامیہ مال پانی بنانے کے چکر میں
Dec 17, 2022