غیرقانونی موٹر سائیکل اسٹینڈ  بنا کر بھتہ وصولی، مقدمہ درج 

ملتان(نمائندہ خصوصی) محکمہ لوکل گورنمنٹ کے آفیسر نے ستیل ماڑی پولیس کو درخواست دی کہ دوران چیکنگ وہاڑی چوک پر ملزم عثمان نے غیر قانونی طریقے سے موٹر سائیکل اسٹینڈ بنا کر شہریوں سے بھتہ وصول کر رہا تھا جس کو رنگے ہاتھوں پکڑا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن