وہاڑی (سٹی رپورٹر) چوہدری حسنین اکبر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع وہاڑی میں اور گردو نواح میں سونا یوریا کھاد نایاب وہاڑی اور میلسی کھاد ڈیلر سونا یوریا کھاد بلیک میں فروخت کرنے لگے ایک طرف مہنگائی عروج پر دوسری طرف کسان پریشان در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور پورے ضلع میں کسانوں کا کہنا ہے کہ بروقت ہمیں کھاد میسر نہ ہوئی تو ہماری فصلیں تباہ ہو جائیں گی اس موقع پر چوہدری حامد علی چوہدری محسن رضا چوہدری سہیل اکبر چوہدری فرقان علی چوہدری انضمام اکبر موجود تھے