لاہور(نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 20 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 42 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8ہزار 300کیوسک اور اخراج 8 ہزار300کیوسک، خیرآباد پل آمد16 ہزار800کیوسک اخراج 16 ہزار 800 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد7ہزار200کیوسک اور اخراج 20 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 6 ہزار 400 کیوسک اور اخراج2ہزارکیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 51 ہزار500کیوسک اور اخراج 46ہزار 500کیوسک، چشمہ47ہزار700کیوسک اوراخراج39 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 41 ہزار800کیوسک اور اخراج 31 ہزار 800کیوسک،گدو آمد37ہزار400کیوسک اور اخراج30ہزار300کیوسک رہا۔
، سکھر آمد 30ہزار100کیوسک اور اخراج 12ہزار800کیوسک ،کوٹری آمد11ہزار300کیوسک اور اخراج 700کیوسک،تریموں آمد6ہزار کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد5ہزار 900کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1493.81 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.910 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1123.05 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.871 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح640.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے ۔