نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20،ملتان نے بہاولپور ،کراچی نے کوئٹہ کو ہرادیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملتان پی ڈی  دفاعی چیمپیئن بہاولپور کو سات وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن2022 شپ میں گروپ اے کے دوسر مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی کے ساتھ ٹاپ پوزییشن حاصل کرلی۔ علام محمد شاندار آل را?نڈ کھیل 23 رنز بناکر 21 رنز کے بدلے 3 وکٹ لے کر مین آف دی میچ قرار پائے۔ انھیں یہ ایوارڈ  مہمان خصوصی  پیڈ کوچ پی سی بی سنھ غلام علی نے دیا۔مہمان خصوصی غلام علی نے اپنے مختصر خطاب میں کہ پی ڈی کرکٹ کو کسی بھی  طور پر نارمل کرکٹ سے کم نہیں ہے مجھے ان کھلاڑیوں کا کھیل اور جذبہ دیکھ کر بے حد خوشی ہورہی ہے۔ دوسرے میچ میں کراچی پی ڈی نے کو کوئٹہ کو چھ وکٹ سے قابو کرلیا۔ کوئٹہ پی ڈی نے پہلے کھیلکر 111 رنز ہدف دیا ۔ جواب میں کراچی پی ڈی نے مطلوبہ ہدف 114 رنز 19.4 اورز میں سات  وکٹیں گنوا کو حاصل کرلیا۔ عمرفاروق نے 29 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 33 بنائے  اور ہلئیر آف دی میچ قرار پائے۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی انگلینڈ کے کائونٹی کے  پلیئر مسٹر کیون نے اعجاز تاج کے ہمران عمرفاروق کو مین آآف میچ کیش ایوارڈ دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...