حیدرآباد(بیورو رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) حیدر آباد ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام ڈسڑکٹ آفس پر ایم کیوایم شہدائے حق پرست، سانحہ APS،سانحہ قصبہ علی گڑھ و سانحہ سقوط ڈھاکہ کے شہداکے ایصال ثواب کیلئے قر آن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔
متحدہ کے تحت سانحہAPS ، قصبہ، علی گڑھ کے شہدا کیلئے ایصال کا اہتمام
Dec 17, 2022