امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج کہروڑپکا میں خورشید کانجو کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرینگے


ملتان (سپیشل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان آج ہفتہ کو ملتان اور کہروڑپکا آئیں گے۔سراج الحق کہروڑپکا میں سابق نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب خورشید کانجو کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن