ملتان (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن صوبائی حلقہ 220 کے صدر رانا عبدالغفار طالب نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کریں پارٹی قیادت تیار ہے ہم الیکشن کرائیں گے موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن بھی مقررہ وقت پر ہوں گے حکومت معاشی استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے حقیقی معنوں میں دن رات کوشاں ہے جس کی زندہ مثال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار مزید کمی ہے انشاء اللہ بہت جلد مزید ریلیف ملے گا ۔
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں ن لیگ نئے الیکشن کرائیگی: رانا عبدالغفار
Dec 17, 2022