ملتان میں ڈیجیٹل مردم شمار ی کےلئے ٹرینر کی ٹریننگ 19 دسمبر سے شروع ہوگی


ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان میں ڈیجیٹل مردم شماری کےلئے ٹرینر کی ٹریننگ 19 دسمبر سے شروع ہوگی تفصیل کے مطابق رواں برس پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل مردم وخانہ شماری ہوگی جس کےلئے عملے کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کردیاگیا ہے اسی سلسلے میںسی ای او ایجوکیشن ملتان نے تمام اے ای او اور دیگر تعلیمی افسروںکو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ ٹرینرکی ٹریننگ 19دسمبر سے شروع ہورہی ہے جو 23دسمبر تک جاری رہے گی اس کےلئے جن افسروں کو چنا گیا ہے وہ بروقت رپورٹ کریں گے ، تما م ڈی ای اوز پابند ہوں گے کہ افسر مقررہ دن پر رضاہال ملتان میں حاضر ہوں۔
 ڈیجیٹل مردشمار ی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...