قصور: بغیر نقشہ تعمیرات ‘ تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن‘متعدد عماراتیں سیل 


قصور (نمائندہ نوائے وقت) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ماہم آصف ملک کا بغیر نقشہ تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن‘متعدد عمارات سیل کر دی گئیں ۔پرانا لاری اڈاسمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کر کے راستوں کو کلیئر کرایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن