فلسطینی مسلمانوں کیلئے زندگی کو اجیرن بنانیوالے انسان کہلانے کے لائق نہیں:میاں اویس

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماء میاں محمد اویس نے گزشتہ روز ایوان احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ فلسطینی مسلمانوں کیلئے زندگی کو اجیرن بنانیوالے انسان کہلانے کے لائق نہیں۔ غزہ میں سکولز اور ہسپتالوں پر بمباری کر کے یہود و ہنود نے انسانیت کی حد پار کر دی ہے۔ قادیانی وطن عزیز پاکستان میں یہودی لابی کا مہرہ ہے۔ اسرائیل یہودیوں کی ناجائز اولاد ہے اور قادیانی اسرائیلیوں کی ناجائز اولاد ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن