لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ رواں سال اب تک 80ہزار665شہریوں نے کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے خدمت مراکز سے استفادہ کیا۔جنرل ویریفکیشن کیلئے73ہزار419 شہریوں نے مختلف پولیس خدمت مراکزسے رجوع کیا۔
رواں سال 80ہزار665شہریوں کوخدمت مراکز سے کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری
Dec 17, 2023