سیف سٹی اتھارٹی نے 2گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا

لاہور(نامہ نگار)سیف سٹی اتھارٹی نے 2گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا۔گمشدہ بچوں کے ملنے کی کالز بھی 15 ایمرجنسی پر موصول ہوئیں۔ سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سنٹر نے کالز کا موازنہ کیا۔بچے علی حسن کی عمر 7 سال اور بچی کی عمر 2 سال تھی۔

ای پیپر دی نیشن