کرول پنڈ میں فائرنگ ‘2گروپوں کے 4ملزم گرفتار‘اسلحہ برآمد

لاہور(نامہ نگار)گجر پورہ پولیس نے کرول پنڈ میں فائرنگ کرنیوالے دونوں گروپ کے دو دو ارکان گرفتار کر لئے ہیں۔  ملزمان میں انعام ، حنظلہ نعیم اور زبیرشامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک رائفل، ایک کلاشنکوف اور بڑی تعداد میں گولیاں برآمد کر  لی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن