لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب کی عوام نے موڈ بنا لیا ہے کہ وہ کسی نئے یا پرانے لاڈلے پر انحصار کرنے کی بجاے صرف اور صرف پیپلز پارٹی جیسی عوامی جماعت کو ہی ووٹ دیں گے۔جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پنجاب یا گوجرانوالہ ان کا شہر ہے تو یہ ان کی بھول ہے۔
عوام پیپلز پارٹی عوامی جماعت کو ہی ووٹ دیں گے:عابد حسین صدیقی
Dec 17, 2023