جسٹس طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس‘ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھا لیاہے۔سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیاحلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔تقریب میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز نے شرکت کی۔حلف برداری تقریب میں اٹارنی جنرل، ریٹائرڈ ججز اور سینئر وکلاء￿ سمیت ججز کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دو ہفتے کیلئے بیرون ملک چھٹیوں پر روانہ ہوچکے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...