پنڈی بھٹیاں:صدر بار چوہدری فدا حسین بھٹی ایڈووکیٹ کی دختر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

 پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار )صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری فدا حسین بھٹی ایڈووکیٹ کی دختر کی شادی گزشتہ روز مقامی ہال میں منعقد ہو ئی، شادی میں ندیم طاہر سید ایڈیشنل سیشن جج،ملک تنویر احمد اعوان ایڈیشنل سیشن جج،ندیم اختر شیخ ایڈیشنل سیشن جج،سیف اللہ ہنجرا ایڈیشنل سیشن جج،عمر بن اکبر قریشی ایڈیشنل سیشن جج،عباس شیرازی سول جج،قمر جاوید گجر ایڈووکیٹ،رائے نجم الحسن کھرل،ناظم عباس بھٹی،شیخ مظاہر حسن قادری پیر سید فیض الحسن شاہ ،زاہد عاصی،شعیب بھٹی ، شیخ عبدالخالق قادری ،میاں سلطان اصغر اعوان کے علاوہ وکلا،تاجر برادری،صحافیوں سمیت دیگر نے بھرپورشرکت کی۔اور جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن