نیپرا نے کے ای ایس سی کو بجلی نرخوں میں فی یونٹ چھیانوے پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیدی ۔

نیپرا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کے ای ایس سی کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت ماہ دسمبر کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی اجازت دی گئی ہے،اس کے تحت آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں نرخوں کا اضافہ ایڈجسٹ کیا جائیگا ۔ نرخوں میں اس اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن