امریکہ اور طالبان سے خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں:کرزئی، طالبان کی تردید

Feb 17, 2012

سفیر یاؤ جنگ
نیویارک + کابل (نوائے وقت رپورٹ + نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکہ اور افغان حکومت نے طالبان کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے، امریکی اخبار ”وال سٹریٹ جرنل“ کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے طالبان سے مذاکرات میں مدد کرے۔ دہشت گردوں کے نیٹ ورک اب بھی افغانستان کو سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں۔ طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کی تردید کی ہے۔
مزیدخبریں