سوئی ناردرن، سدرن نے گیس ڈویلپمنٹ سرچارج پر 25 فیصد سیلز ٹیکس لگادیا

اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس ڈویلپمنٹ سرچارج پر 25فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی این جی سٹیشنز کو گیس ڈویلپمنٹ سرچارج پر سیلز ٹیکس لگا کر بل بھیج دئیے گئے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ ہر سی این جی سٹیشن کو ایک لاکھ سے ایک لاکھ 9 ہزار تک اضافی بل آئے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کے حکام نے معاملے پر ایف بی آر سے 2روز میں رائے طلب کرلی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...