مخالفین عمران کی مقبولیت سے گھبرا کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں: عبدالکریم کلواڑ

Feb 17, 2013

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما عبدالکریم کلواڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت سے گھبرا کر ہمارے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ انہیں سونامی فوبیا ہو گیا ہے۔ ملک کو ترقی دینے کے دعویداروں نے پاکستان کو دیوالیہ کرکے رکھ دیا۔ عمران خان عوام کی امنگوں کا مرکز ہیں‘ پوری قوم ان کی آواز پر آئندہ انتخابات میں ووٹ کے ذریعے انقلاب لائے گی۔ عمران خان نے جرات اور پامردی سے ہر فورم پر قومی مسائل کی نشاندہی کی ہے۔

مزیدخبریں