پاکستانی نژاد ندیم علی مشرقی لندن کا کم عمر ترین ڈپٹی میئر بن گیا

Feb 17, 2013

لندن (اے پی اے) 29 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی ندیم علی لندن شہر کے انتہائی گنجان آباد حلقے ”والتھم فاریسٹ“ کے کم عمر ترین ڈپٹی میئر بن گئے۔ انہیں نہ صرف لندن بلکہ پورے برطانیہ میں سب سے کم عمر ترین ڈپٹی میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

مزیدخبریں