قائداعظم کرکٹ ٹرافی سپر ایٹ کے آخری مرحلے کا آغاز کل ہو گا

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام جاری قائداعظم کرکٹ ٹرافی سپر ایٹ کے تیسرے اور آخری مرحلے کا آغاز کل ملک کے مختلف شہروں میں ایک ساتھ ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن