آٹھویں چولستان جیپ ریلی کی کوالیفائنگ راﺅنڈ میں شامل گاڑی الٹ گئی

ملتان(اے پی پی) آٹھویں چولستان (قلعہ دراوڑ) جیپ ریلی کی کوالیفائنگ راﺅنڈ میں کھلاڑی امین اللہ خان شادی خیل کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی تاہم اس حادثے میں وہ محفوظ رہے۔

ای پیپر دی نیشن