نیویارک(این این آئی)نیوٹاﺅن کے سکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی چھ خواتین کو امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا شہری اعزاز دیا گیا۔ باراک اوباما کے مطابق خواتین نے جرات اور عزم کی عظیم مثال قائم کی۔
استانیاں /ایوارڈ
امریکہ: نیوٹاﺅن سکول فائرنگ میں جان قربان کرنیوالی 6استانیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
Feb 17, 2013