بنوں (آئی این پی) بنوں کے علاقے منڈان میں سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک شدت پسند ہلاک جبکہ 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ مشتبہ افراد سے اسلحہ اور بم بھی برآمد ہوئے، جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔
جھڑپ
بنوں فورسز کیساتھ جھڑپ میں ایک شدت پسند ہلاک، 6 مشتبہ افراد گرفتار
Feb 17, 2013