اسلام آباد (آئی این پی) جموں وکشمیر کونسل کے چیئرمین وزیراعظم پرویز اشرف نے کونسل میں سرکاری بھرتیوں میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کرنے کی سمری منظور کر لی۔
سمری منظور
وزیراعظم پرویز اشرف نے جموں وکشمیر کونسل میں آزاد کشمیر کے شہریوں کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کرنے کی سمری منظور کر لی
Feb 17, 2013