لاہور(کلچرل رپورٹر) نامور ہدایتکار پرویز رانا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو تالا بندی سے بچانے کیلئے تسلسل کےساتھ فلموں کا بننا اور ان کی نمائش کا سلسلہ شروع ہونا چاہئے ‘فلم بینوںکو فلمسازوں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سینما آنا ہو گا۔
فلم انڈسٹری کو تالا بندی سے بچانے کیلئے تسلسل کےساتھ فلموں کا بننا نا گزیر ہے:پرویز رانا
Feb 17, 2013