بغداد (این این آئی) عراقی رہنما مقتدی ا لصدر نے اپنے ویب سائٹ پر شائع ہاتھ سے لکھے گئے پیغام میں سیاست سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔بیان کے مطابق وہ مستقبل میں کوئی سرکاری عہدہ لیں گے اور نہ ہی ان کی پارلیمان میں کوئی نمائندگی ہوگی انھوں نے کہا کہ وہ اپنے تمام دفاتر بند کر رہے ہیں ۔