اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے مبینہ پاک چین اقتصادی راہداری میں روٹ تبدیل کئے جانے پر اے این پی کے زیر اہتمام آج اسلام آباد ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس ہو گی۔
اقتصادی راہداری روٹ تبدیلی کے حوالے سے اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی
Feb 17, 2015