طب کی ترقی

طب کی ترقی بھی اس لئے رک گئی کہ مسلمانوں نے علم و حکمت سے کنارہ کشی کر لی۔ تجربے اور مشاہدے سے منہ موڑ لیا۔ تحقیق و تفتیش کا سلسلہ ختم ہوا۔ جو کچھ اسلاف چھوڑ گئے تھے اس پر قناعت کر لی۔ دوسروں کی رائے پر بھروسہ کرنے لگے۔ طب کی ترقی کب سے رک چکی ہے۔

(فکر اقبالؒ میں سائنس کا مقام)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن