دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہو سکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو۔ لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعد، مفید اور آسان بنائیں۔
(جلسہ¿ عام ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948 ئ)
غلطیوں سے پاک
Feb 17, 2015