چوہدری نثار امریکہ روانہ ہوں گے

Feb 17, 2015

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی آج (منگل) کو امریکہ روانہ ہونگے۔ امریکی قیادت کو پاکستان میں مداخت کے حوالے سے اہم دستاویزات پیش کرینگے۔

مزیدخبریں