لاہور(نوائے وقت نیوز)ایل پی جی کی قیمت میں مزید20روپے کمی کر دی گئی۔ ایل پی جی کی موجودہ قیمت 80روپے کلو ہو گئی ہے۔
ایل پی جی کی قیمت میں مزید20روپے کمی،80روپے کلو ہو گئی
Feb 17, 2015