الیکٹرونکس مصنوعات پر ٹیکس سے کاروبار تباہ ہو جائیگا: طاہر جاوید

Feb 17, 2015

 لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان انڈسٹرےل اےنڈ ٹرےڈرز اےسو سی اےشن فرنٹ(پےاف) کے چئےرمےن ملک طاہر جاوےد نے الےکٹرونکس مصنوعات کے ہال روڈ کے صدر شبےر لبھا کے ہمراہ آئے ہوئے تاجروں کے اےک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الےکٹرونکس مصنوعات پر مزےد ٹےکس لگانے سے کاروبار تباہ ہو رہے ہےں حکومت نے اقتدار مےن آنے سے پہلے تاجر برادری کو جب اعتماد مےں لےا تو انہوں نے کہا تھا کہ حکومت چھوٹے تاجروں پر ٹےکس عائد نہےں کرے گی لےکن ابھی تک اس پالےسی پر کوئی عمل درآمد ہوتا نظر نہےں آرہا۔

مزیدخبریں