کراچی (آن لائن) حساس ادارے نے کراچی آپریشن اور ضرب عضب کے تناظر میں سندھ بالخصوص کراچی میں کی جانے والی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات سیاسی اور حکومتی افراد سے مخفی رکھنے کی کوشش کرنے لگے ہیں، وزیراعظم کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے علیحدہ بریفنگ دی جانے لگی ہے۔