لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈی سی اور ٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر کی جانب سے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کے گوجرہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کپتان محمد عرفان، محمد توثیق اور محمد رضوان کو استقبالیہ دیا گیا جس میں کھلاڑیوں سمیت گوجرہ ہاکی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں ڈی سی او ٹوبہ کا استقبالیہ
Feb 17, 2016