لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت جنوبی ایشیا میں پی ایچ ڈی پروگرام میں کوالٹی اورجدت لانے کے لیے کانفرنس کااہتمام کیاگیاجس میں سارک ممالک بھارت، سری لنکا، بھوٹان، مالدیپ، افغانستان، بنگلہ دیش، نیپال اور پاکستان سے سکالرز،کانفرنس سے ریکٹریوایم ٹی پروفیسرڈاکٹرحسن صہیب مرادجواس پروگرام کے آرگنائزربھی ہیں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوالٹی کے بغیرپی ایچ ڈی کاکوئی فائدہ نہیں،ایم فل اورایم ایس کرنے والے طلبہ وطالبات کوحقیقی معنوں میں سکالرزثابت کرنا ہو گا۔
کوالٹی کے بغیر پی ایچ ڈی کاکوئی فائدہ نہیں ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹرحسن صہیب مراد
Feb 17, 2016