اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے 101 اور 153 پر صدر مملکت ممنون حسین نے الیکشن ٹربیونل کے قیام کی منظوری دیکر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صدر نے ٹربیونل کے قیام کی منظوری وزیراعظم کی سفارش پر دی۔ ٹریبونل کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کی اپیل کی سماعت کرے گا۔ لاہورہائی کورٹ کے ججز ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف سماعت کریں۔
صدر/ منظوری