سڈنی (اے ایف پی) آسٹریلیا کے قومی آرکائیو سے ایک 145 سال پرانا خط ملا ہے جو 1870ء میں پروشیا کے پیرس پر قبضے کے وقت ایک شخص نے پیرس سے ائربلون کے ذریعے اپنی والدہ کو بھیجا۔ 1970ء کی پروشین فرانکو جنگ کے دوران جرمنوں نے 4ماہ تک پیرس کا محاصرہ کئے رکھا تھا اور باہر خط بھیجے کا واحد طریقہ غبارہ تھا۔