لاہور (خبرنگار) ایف بی آرکے احکامات کے بعد ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ ریسرچ کسٹم (لاہور) ذوالفقار یونس نے کلکٹر کسٹم (پریونیٹو) لاہور کا چارج سنبھال لیا۔ علاوہ ازیں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم محمد طارق اور رعایت خان کی 3 اور 7 مئی سے ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔