لاڑکانہ(صباح نیوز)لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالبعلم محمد احمد کاامریکی ہسپتال میں علاج شروع ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محمد احمد کے والد کے مطابق انہیں دو دن تک آبزرویشن میں رکھا جائے گا اور ٹیسٹ کئے جائیں گے ۔ آج جمعہ 17فروری کو ڈاکٹر محمد احمد کے آپریشن کی تاریخ دیں گے ۔
لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے محمد احمد کا امریکی ہسپتال میں علاج شروع ہو گیا
Feb 17, 2017