متحدہ نے سانحہ سیہون کے باعث حیدرآباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان نے سیہون خودکش حملے کے بعد حیدرآباد میں آج کا جلسہ ملتوی کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کی تمام تنظیمی اور سیاسی سرگرمیاں 3 دن تک معطل رہیں گی۔ آج متحدہ کے تمام دفاتر پر سیاہ پرچم لگائے جائیں گے۔
جلسہ ملتوی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...