مظفر آباد (آئی این پی) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ تصور حسین جوادی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔ وہ گزشتہ روز جہلم ویلی روڈ پر فائرنگ کے باعث شدید زخمی ہو گئے تھے اور سی ایم ایچ ہسپتال میں داخل تھے۔ انہیں 3 گولیاں لگی تھیں۔
علامہ جوادی
مظفر آباد: فائرنگ سے زخمی ہونیوالے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ تصور حسین جوادی چل بسے
Feb 17, 2017