لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ عمران خان ہر سانحے پر سیاست سے باز نہیں آتے۔ سانحہ لاہور پر عمران کے بیانات بے حسی کا ثبوت ہیں۔ پشاور میں پولیس آزاد ہے تو بم دھماکے کیسے ہوئے؟ پی ٹی آئی قوم میں نفرتیں بانٹ رہی ہے۔
ترجمان حکومت